Wednesday, May 8, 2024

حزب اللہ نے اسرائیل پر 20 راکٹ داغ دیئے

حزب اللہ نے اسرائیل پر 20 راکٹ داغ دیئے
August 8, 2021 ویب ڈیسک

یروشلم (92 نیوز) حزب اللہ نے اسرائیل پر راکٹوں سے حملہ کردیا، 20 راکٹ فائر کیے گئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق راکٹ حملوں سے کئی اسرائیلی بستیوں میں لوگوں کو پناہ گاہوں کا رخ کرنا پڑا۔

حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کا کہنا تھا، کہ اسرائیلی حملے کے جواب میں راکٹ فائر کیے، جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔