Thursday, May 9, 2024

حریت کانفرنس نے سید علی گیلانی سے منسوب خط کو جعلی قرار دیدیا

حریت کانفرنس نے سید علی گیلانی سے منسوب خط کو جعلی قرار دیدیا
August 20, 2020

سرینگر ( 92 نیوز) حریت کانفرنس نے سید علی گیلانی سے منسوب خط کو جعلی قرار دیدیا  ،ترجمان شیخ عبدالمتین کا کہناہے کہ بھارتی ایجنسیاں سید علی گیلانی کے نام سے جعلی خط پھیلا رہی ہیں۔

ترجمان شیخ عبدالمتین کا کہنا تھا کہ  سید علی گیلانی نے ایسا کوئی خط تحریر نہیں کیا،سید علی گیلانی علیل ہونے کی وجہ سے بات کرنے سے بھی قاصر ہیں۔