Monday, May 13, 2024

حریت رہنماؤں کی سید علی گیلانی کی صحت یابی کیلئے دعاؤں کی اپیل

حریت رہنماؤں کی سید علی گیلانی کی صحت یابی کیلئے دعاؤں کی اپیل
February 16, 2020
سری نگر (92 نیوز) حریت رہنماؤں نے سید علی گیلانی کی صحت یابی کیلئے دعاؤں کی اپیل کردی، بھارتی قابض فورسز نے علی گیلانی کے گھرپر مزید نفری تعینات کردی۔ بھارت نے حریت رہنماء سیدعلی گیلانی کو کافی عرصہ سے گھر میں نظربند کر رکھا ہے۔ ادھر بھارت میں متانزعہ شہریت قانوں کیخلاف احتجاج کرنے والے طلبہ پر دہلی پولیس کے غیرانسانی اور ناقابل بیان تشدد کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی۔