Friday, April 26, 2024

حدیبیہ ریفرنس کرپشن کیسوں کی ماں ہے، شیخ رشید

حدیبیہ ریفرنس کرپشن کیسوں کی ماں ہے، شیخ رشید
December 21, 2017

وزیر آباد ( 92 نیوز ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا کہ حدیبیہ ریفرنس کرپشن کیسوں کی ماں ہے ۔

وزیر آباد میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ نیب کی اپیل تکنیکی بنیاد پر خارج ہوئی، نظرثانی درخواست دائر کریں گے۔

شیخ رشید نے  ایل این جی کے معاملہ پر عدالت جانے کا بھی عندیہ دے دیا ۔  انہوں نے کہا کہ شاہد خاقان نے الیکشن کیلئے فنڈز بانٹنا شروع کر دیئے ہیں ۔  نوازشریف تحریک چلائیں، ہم سامنے کھڑے ہوں گے ۔