Friday, March 29, 2024

حج درخواستوں کی وصولی میں 2 دن کی توسیع

حج درخواستوں کی وصولی میں 2 دن کی توسیع
March 6, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی وصولی میں دو دن کی توسیع کردی۔ ترجمان وزارت مذہبی امورکے مطابق حج درخواستوں کی وصولی 8 مارچ تک جاری رہے گی، نامزد بینک ہفتہ اور اتوار کو بھی درخواستیں وصول کرینگے۔ سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی 12 مارچ کو ہو گی، اب تک ملک بھر سے ایک لاکھ 40 ہزار حج درخواستیں بینکوں کو موصول ہوئیں۔