Monday, September 16, 2024

حبیب بنک کی نجکاری کی منظوری

حبیب بنک کی نجکاری کی منظوری
April 6, 2015
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی کابینہ کی نجکاری کمیٹی نے حبیب بنک کی نجکاری کی منظوری دے دی۔ حبیب بنک کے حصص کی فروخت کے لئے 166 روپے فی شئیر قیمت مقرر کی گئی ہے۔ مجموعی طور پر 25 کروڑ شئیرز فروخت کئے جائیں گے۔