Saturday, April 20, 2024

حب،گڈانی موڑ کے قریب مسافر کوچ کی وین سے ٹکر،4افراد جاں بحق

حب،گڈانی موڑ کے قریب مسافر کوچ کی وین سے ٹکر،4افراد جاں بحق
November 26, 2018
حب ( 92 نیوز) حب میں گڈانی موڑ کے قریب مسافر کوچ اور وین میں تصادم کے دوران چار افراد جاں بحق ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ، لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئیں ۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق ساکران سے بتایا جاتا ہے ۔