حب : کوچ اور ٹرک میں تصادم سے ڈرائیور جاں بحق April 27, 2016 Edit Delete حب : کوچ اور ٹرک میں تصادم سے ڈرائیور جاں بحق حب(92نیوز)حب میں کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم کے باعث کوچ کاڈرائیورجاں بحق ہوگیا جبکہ ٹریفک حادثےمیں ایک مسافر زخمی بھی ہوا۔ بریکنگ نیوز اہم ترین