Sunday, September 8, 2024

حب : کوئٹہ سے کراچی جانیوالی مسافر بس الٹنے سے پندرہ افراد زخمی

حب : کوئٹہ سے کراچی جانیوالی مسافر بس الٹنے سے پندرہ افراد زخمی
March 10, 2016
حب(92نیوز)کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر بس تیز رفتاری کے باعث اوتھل کے قریب الٹ گئی ہے جس سے پندرہ افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں تین زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔