Saturday, April 20, 2024

حافظ آباد: پولیس سرچ آپریشن میں 15 ملزم گرفتار

حافظ آباد: پولیس سرچ آپریشن میں 15 ملزم گرفتار
January 17, 2017

لاہور (92نیوز) حافظ آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران پندرہ ملزم گرفتار کر لیے اور انہیں تفتیش کے لئے تھانوں میں منتقل کردیا گیا۔ ملزم ڈکیتیوں سمیت کئی وارداتوں میں ملوث ہیں۔