Tuesday, April 23, 2024

حارث سہیل نے ٹیسٹ کیریئر کی پہلی سینچری بنا لی

حارث سہیل نے ٹیسٹ کیریئر کی پہلی سینچری بنا لی
October 8, 2018
دبئی ( 92 نیوز ) دبئی ٹیسٹ کے دوسرے روز بھی قومی بلے بازوں نے شاندار پرفارمنس دکھائی ۔ پاکستانی اسٹار بلے باز  حارث سہیل نے آسٹریلیا کیخلاف شاندار سنچری اسکور کی ۔ لیفٹ ہینڈر نے ٹیسٹ کر ئیر کی پہلی سنچری اسکور کی، حارث سہیل نے 110رنز کی اننگز کھیلی ۔اسٹار بلے باز کی اننگز میں آٹھ چوکے اور دو چھکے شامل تھے ۔ حارث سہیل اور اسد شفیق کے درمیان 150رنز کی شراکت داری ہوئی۔