Thursday, March 28, 2024

جے سی سی اجلاس، 330میگاواٹ کے بجلی منصوبے کیلئے فنانسنگ معاہدے پر دستخط

جے سی سی  اجلاس، 330میگاواٹ کے بجلی منصوبے کیلئے فنانسنگ معاہدے پر دستخط
December 22, 2018
کراچی ( ویب ڈیسک ) حب پاور کمپنی نے بیجنگ میں مشترکہ تعاون کمیٹی  (جے سی سی ) کے اجلاس میں 330 میگاواٹ کے بجلی کے منصوبے کے معاہدے پر دستخط کر دیے ۔ تقریب میں حب پاور کمپنی کے سی ای او خالد منصور ، تھر انرجی کے سی ای او سلیم اللہ میمن چائنا مشینری انجینئرنگ  کارپوریشن کے چیئرمین  ، وزیر اعلیٰ سندھ اور  وفاقی وزیر برائے پلاننگ خسرو بختیار سمیت  متعلقہ حکام نے شرکت کی ۔