Saturday, April 27, 2024

جے آئی ٹی نے احسن اقبال پرحملے کی باقاعدہ تحقیقات شروع کر دیں

جے آئی ٹی نے احسن اقبال پرحملے کی باقاعدہ تحقیقات شروع کر دیں
May 8, 2018
نارووال ( 92 نیوز) جے آئی ٹی نے احسن اقبال پرحملے کی باقاعدہ تحقیقات شروع کر دیں ، ٹیم نے وقوعہ کا جائزہ لیا ۔ذرائع کےمطابق جے آئی ٹی نے عینی شاہدین کے بیانات بھی قلمبند کیے ۔ جےآئی ٹی کل صبح 9 بجے ملزم سے تفتیش کرے گی ، ملزم عابد حسین سمیت   6افراد سے الگ الگ  پوچھ گچھ کی  جائے گی۔