Tuesday, April 23, 2024

جے آئی ٹی رپورٹ میں کلین چٹ ملنے کے بعد رانا ثناءاللہ کو دوبارہ کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

جے آئی ٹی رپورٹ میں کلین چٹ ملنے کے بعد رانا ثناءاللہ کو دوبارہ کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ
May 21, 2015
فیصل آباد (92نیوز) جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بعد رانا ثناءاللہ کو دوبارہ کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبائی بجٹ کے بعد رانا ثناءاللہ وزارت کا حلف اٹھائیں گے۔ رانا ثناءاللہ کے علاوہ بھی چار وزراءاور ایک مشیر کابینہ میں شامل ہوگا۔