Friday, May 10, 2024

جیکب آباد، جلبانی اور کٹوہر برادری میں خونی تصادم 8 جانیں لے گیا

جیکب آباد، جلبانی اور کٹوہر برادری میں خونی تصادم 8 جانیں لے گیا
April 10, 2021

جیکب آباد (92 نیوز) جیکب آباد میں جلبانی اور کٹوہر برادری میں خونی تصادم 8 جانیں لے گیا۔

جلبانی برادری کے مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ فائرنگ سے جلبانی برادری کے بھی 2 افراد دم توڑ گئے۔