Friday, March 29, 2024

جیکب آباد بم دھماکہ ،شہدا کے لواحقین کا دھرنا ،قائم علی شاہ کا ایئربیس کمانڈر سے رابطہ

جیکب آباد بم دھماکہ ،شہدا کے لواحقین کا دھرنا ،قائم علی شاہ کا ایئربیس کمانڈر سے رابطہ
October 23, 2015
جیکب آباد(92نیوز)جیکب آباد دھماکے کے بعد شہدا کے لواحقین نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے دھرنا دیدیا ،مظاہرین کے گاڑیوں پر پتھراو بھی کیا جبکہ گاڑیوں کو بھی آگ لگا دی گئی ۔ قبل ازیں وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے ایئر بیس کمانڈر جیکب آباد ست رابطہ کیا اور بم دھماکے کے زخمیوں کو 130کے ذریعے سکھر ،لاڑکانہ سی ایم ایچ منتقل کرنے کی درخواست کی جبکہ شدید زخمیوں کو ایئر ایمبولینس کے ذریعے آغاخان اسپتال منتقل کرنے کی درخواست کی ۔