Thursday, April 25, 2024

جیورنیسیا انٹرنیشنل جسٹس چیمبر کا پرویز مشرف کو سزا کے طریقہ کار پر تحفظات کا اظہار

جیورنیسیا انٹرنیشنل جسٹس چیمبر کا پرویز مشرف کو سزا کے طریقہ کار پر تحفظات کا اظہار
December 21, 2019
لندن (92 نیوز) برطانیہ میں جیورنیسیا انٹرنیشنل جسٹس چیمبر نے پرویز مشرف کو سزا کے طریقہ کار پر شدید تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ [caption id="attachment_257852" align="alignnone" width="900"]جیورنیسیا انٹرنیشنل جسٹس چیمبر، پرویز مشرف، سزا، طریقہ کار، تحفظات کا اظہار، لندن، 92 نیوز جیورنیسیا انٹرنیشنل جسٹس چیمبر کا پرویز مشرف کو سزا کے طریقہ کار پر تحفظات کا اظہار[/caption] جیورنیسیا انٹرنیشنل جسٹس چیمبر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سابق صدر کی میت کو سڑک پر گھسیٹنا اور چوک میں لٹکانے کا فیصلہ عالمی قوانین کے برعکس ہے۔ پرویز مشرف کو وطن واپسی پر صفائی پیش کرنے کا موقع فراہم کیا جائے۔