Sunday, September 8, 2024

جیوانی : کوسٹ گارڈ کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراگئی ،2اہلکار جاں بحق

جیوانی : کوسٹ گارڈ کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراگئی ،2اہلکار جاں بحق
January 9, 2016
گوادر(92نیوز)گوادرکے علاقے جیوانی میں کوسٹ گارڈ کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا نے سے 2 اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق گوادر کے علاقے جیوانی میں کوسٹ گارڈ کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی ۔ گاڑی کے ٹکرانے سے دو اہلکار جاں بحق جبکہ  تین زخمی ہوگئے ہیں ۔زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔