Sunday, May 12, 2024

جیمز بانڈ اور کیپٹن امریکا ’’نائیوز آؤٹُ‘‘ میں اکٹھے جلوہ گرہونگے

جیمز بانڈ اور کیپٹن امریکا ’’نائیوز آؤٹُ‘‘ میں اکٹھے جلوہ گرہونگے
November 16, 2019
لاس اینجلس (92 نیوز) جیمز بانڈ اور کیپٹن امریکا مسٹری مووی ’’نائیوز آؤٹُ‘‘میں ایک ساتھ مگر مختلف انداز میں اکٹھے نظر آئیں گے۔ ہالی ووڈ کی مسٹری مووی ’’نائیوز آؤٹُ‘‘ پردہ سکرین کی زینت بننے کو تیار ہے،، فلم  ستائیس نومبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔