Saturday, May 18, 2024

جیسن پارکنسن نے یورپی فٹ گالف ٹورنامنٹ جیت لیا

جیسن پارکنسن نے یورپی فٹ گالف ٹورنامنٹ جیت لیا
November 14, 2017

لندن ( 92 نیوز ) برطانیہ کے جیسن پارکنسن نے یورپی فٹ گالف ٹورنامنٹ جیت لیا ۔ فٹ گالف عام گالف کی طرح ہی کھیل جاتی ہے لیکن فرق یہ ہے کہ اسٹک کی جگہ پاؤں کا استعمال کیا جاتا ہے اور گیند بھی عام گالف کی نسبت بڑی ہوتی ہے۔
منتظمین کے مطابق ایونٹ میں 16 ممالک کے 111 کھلاڑیوں نے حصہ لیا ۔ برطانیہ کے جیسن پارکنسن نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔