Monday, September 16, 2024

جہلم ،پسند کی شادی کرنے پر سسرالیوں کا تشدد، نوجوان جاں بحق

جہلم ،پسند کی شادی کرنے پر سسرالیوں کا تشدد، نوجوان جاں بحق
April 5, 2018
جہلم ( 92 نیوز ) جہلم کے لڈوا گاؤں میں پسند کی شادی کرنے پر سسرالیوں نے تشدد کر کے نوجوان کو قتل کردیا۔ نوجوان ابو بکر سسرالیوں کے تشدد سے بری طرح زخمی ہو گیا، ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ پولیس نے مبہم ایف آئی آر کاٹ کر جان چھڑوالی۔