Monday, September 16, 2024

جہلم ، ٹلہ جوگیاں کے قریب کوئلہ کی کان میں دب کر 4مزدور جاں بحق

جہلم ، ٹلہ جوگیاں کے قریب کوئلہ کی کان میں دب کر 4مزدور جاں بحق
April 1, 2018

جہلم ( 92 نیوز )  جہلم کے علاقہ ٹلہ جوگیاں کے قریب کوئلہ کی کان میں دب کر 4 مزدور جاں بحق، دو شدید زخمی ہو گئے ۔

مرنے والوں میں رحمت اللہ، صاحب زادہ، صابررحمان اور نصیب اللہ  شامل ہیں۔