Tuesday, April 23, 2024

جہاں بھی کرپشن ہوگی آواز اٹھاتے رہیں گے ، شکیل احمد

جہاں بھی کرپشن ہوگی آواز اٹھاتے رہیں گے ، شکیل احمد
January 27, 2020
پشاور ( 92 نیوز) پاکستان تحریک انصاف  کے خیبرپختونخوا کابینہ سے برطرف صوبائی و زیر شکیل احمد کا کہنا ہے کہ کرپشن جہاں بھی ہو گی وہ آواز اٹھاتے رہیں گے ۔ شکیل احمد نے 92 نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف میں تھا ، ہوں اور رہوں گا ،  وزیر اعلیٰ محمودخان کےخلاف کسی سازش کا حصہ نہیں بنا  تحریک انصاف کے منشور کیلئے جدوجہد جاری رہےگی۔