Friday, September 20, 2024

جھگڑے کی وجہ سے جہاز کو سلواکیہ کی بجائے جرمنی اتار لیا گیا

جھگڑے کی وجہ سے جہاز کو سلواکیہ کی بجائے جرمنی اتار لیا گیا
March 1, 2016
سلواکیہ (ویب ڈیسک)تیس ہزار فٹ بلندی پر ہوا جھگڑا جہاز کو سلواکیہ کی بجائے جرمنی اتار لیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق برطانوی ٹاؤن لٹن سے اڑنے والی ایک پرواز کے عملے کو اس وقت شدید پریشانی کاسامنا کرنا پڑ گیا جب ایک شخص یہاں بے وفا محبوبہ کے دوست سے الجھ پڑا۔ پھر ایسی لڑائی ہوئی کہ جہاز کے کپتان نے سلواکیہ جانے کی بجائے جہاز کو جرمنی کی جانب موڑ دیا اور ہنگامہ آرائی کرنے والوں کو بھاری جرمانہ بھی کیا گیا۔