Sunday, September 8, 2024

جھٹ پٹ مارکیٹ کےقریب دستی بم حملہ، فائرنگ سے 8بچوں سمیت 9افراد زخمی

جھٹ پٹ مارکیٹ کےقریب دستی بم حملہ، فائرنگ سے 8بچوں سمیت 9افراد زخمی
January 16, 2016
  کراچی(92نیوز)کراچی میں لیاری کی جھٹ پٹ مارکیٹ کےقریب دستی بم حملہ۔ حملہ آوروں نے فائرنگ بھی کی جس سے آٹھ بچوں سمیت نو افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال کی ایمرجنسی میں شفٹ کر دیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے ۔