Thursday, March 28, 2024

جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش، 5افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے

جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش، 5افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے
July 7, 2015
راولپنڈی،اسلام آباد(92نیوز)اسلام آباد اور راولپنڈی کے جڑواں شہروں پر  میں موسلا دھار بارش ہوئی ۔ تیزبارش کے باعث  پانی گھروں اورمیٹرو ٹریک پر بھی داخل ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق نالہ لئی میں بارشوں کے پانی کے باعث طغیانی پیدا ہوگئی جس سے پانچ افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔ علاوہ ازیں لاہور سمیت کئی شہروں میں  سرمئی  بادلوں  نے   ڈیرے   ڈال  لئے ہیں۔