Monday, September 16, 2024

جڑانوالہ میں 7سالہ بچی کے قتل کا معاملہ ،تاجروں کا شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان

جڑانوالہ میں 7سالہ بچی کے قتل کا معاملہ ،تاجروں کا شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان
April 2, 2018

جڑانوالہ ( 92 نیوز) جڑانوالہ میں 7 سالہ بچی کے قاتل گرفتار نہ کرنے پر  تاجروں نے کل شہر بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان  کر دیا ۔

دوسری جانب  آرپی او بلال صدیق کمیانہ نے جڑانوالہ میں جائے وقوعہ کا دورہ  کیا ہے، پولیس افسران نے آر پی او کو کیس بارے ہونیوالی تفتیش سے آگاہ کیا۔