Tuesday, May 14, 2024

جڑانوالہ میں 6 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

جڑانوالہ میں 6 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار
December 10, 2019
جڑانوالہ (92 نیوز)  فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں 6 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ پولیس کے مطابق گمشدگی کی اطلاع پر پولیس کی گھرگھر تلاشی  کے دوران ملزم راشد کو گرفتار کرلیا۔ 6 سالہ علیزہ کو دھوبی کی دکان سے بازیاب کروا لیا گیا۔