Sunday, September 8, 2024

جڑانوالا : غیر ت کے نام پر خاتون سمیت دو افراد قتل

جڑانوالا : غیر ت کے نام پر خاتون سمیت دو افراد قتل
March 12, 2016
جڑانوالا(92نیوز)جڑانوالا میں غیرت کےنام پرخاتون سمیت دوافراد کوقتل کردیاگیا۔ پولیس کےمطابق تھانہ لنڈیانوالہ کی حدودمیں دونوں افراد کوکلہاڑی کےوارسےقتل کیاگیا جبکہ ملزم واردات کےبعد فرارہوگیاہے۔