Saturday, April 20, 2024

جوڈیشل کمیشن کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین نئے جج تعینات کرنے کی منظوری

جوڈیشل کمیشن کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین نئے جج تعینات کرنے کی منظوری
November 21, 2019
 اسلام اباد (92 نیوز) جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین نئے جج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ بلوچستان سے غلام اعظم قمبرانی، اسلام آباد سے فیاض احمد جندران اور سندھ سے لبنیٰ پرویز شامل ہیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن نے معاملہ حتمی منظوری کیلئے پارلیمانی کمیٹی کو بھجوا دیا۔