Thursday, April 25, 2024

جونی انگلش کے تیسرے حصے سٹرائیک اگین کا پہلا ٹریلر جاری

جونی انگلش کے تیسرے حصے سٹرائیک اگین کا پہلا ٹریلر جاری
July 13, 2018
لندن ( 92 نیوز ) برطانیہ کے مشہور جاسوس جونی انگلش کے مداح ہوجائیں تیار ، مزاحیہ سیریز جونی انگلش کا تیسرا حصہ سٹرائیک اگین کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔ ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم رواں برس دس اکتوبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلمی پنڈتوں کی جانب سے پیش گوئی کی جا رہی ہے کہ فلم اپنے پہلے دو حصوں کی طرح ریکارڈ بزنس کرے گی ۔