Tuesday, May 14, 2024

جوبائیڈن کا پیوٹن کو ٹیلی فون، اپوزیشن لیڈر کی رہائی کا مطالبہ

جوبائیڈن کا پیوٹن کو ٹیلی فون، اپوزیشن لیڈر کی رہائی کا مطالبہ
January 29, 2021

واشنگٹن (92 نیوز) امریکی صدرجوبائیڈن نے روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن کو ٹیلی فون کیا، روسی صدر سے اپوزیشن لیڈر کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔

ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق صدرجوبائیڈن نے امریکی الیکشن میں مداخلت، یوکرائن کی خود مختاری، سولر وائنڈز اور سائبرحملوں کا معاملہ بھی اُٹھایا۔

ترجمان کے مطابق روس کے کئی اقدامات پر غور جاری ہے، بائیڈن تحفظات کے اظہار کا حق رکھتے ہیں۔