Friday, April 19, 2024

جنیوا : گلابی رنگ کے ہیرے کی بولی تین کروڑ اسی لاکھ ڈالر لگنے کی توقع

جنیوا : گلابی رنگ کے ہیرے کی بولی تین کروڑ اسی لاکھ ڈالر لگنے کی توقع
May 10, 2016
جنیوا(ویب ڈٰیسک)سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں رکھے گئے گلابی رنگ کے ہیرے کی بولی تین کروڑ اسی لاکھ  امریکی ڈالر میں لگنے کی توقع کی جارہی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں نیلامی کےلیئے رکھنے جانیوالے خوبصورت گلابی رنگ کے ہیرے کو بولی تین کروڑ اسی لاکھ امریکی ڈالر لگنے کی توقع کی جارہی ہے ۔ ماہرین کے مطابق پندرہ اعشاریہ اڑتیس  قیراط  کا یہ  ہیرا دنیا کے نایاب ہیروں میں سے ایک ہے ۔