Friday, March 29, 2024

جنگی جنون میں پاگل مودی سرکار کو لڑکی نے آئینہ دکھا دیا

جنگی جنون میں پاگل مودی سرکار کو لڑکی نے آئینہ دکھا دیا
September 23, 2016
    نئی دہلی (ویب ڈیسک)پاکستان کے خلاف جنگ کرنےکے ارادوں پر بھارت کے اندر سے بھی مودی حکومت کے خلاف آوازیں اٹھنے لگی ہیں۔ ایک سیمینار سے خطاب کرتےہوئے بھارتی لڑکی نے انتہاپسندوں کے نظریات کی دھجیاں اڑادیں اورکہا کہ وطن سے محبت کے اظہار کیلئے پاکستان دشمنی پر مبنی بیانات دینا  یا رویہ رکھنا ضروری نہیں،  یہ روش بدلنا ہوگی۔