Friday, September 20, 2024

جنگلی مکھیوں اور پرندوں کی بقا کو خطرات لاحق ہیں:اقوام متحدہ کی رپورٹ

جنگلی مکھیوں اور پرندوں کی بقا کو خطرات لاحق ہیں:اقوام متحدہ کی رپورٹ
March 4, 2016
نیویارک(ویب ڈیسک )اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ جنگلی مکھیوں اور پرندوں کی بقا کو خطرات لاحق ہیں۔ تفصیلات کےمطابق اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ جنگلی شہد کی مکھیوں اور تتلیوں  سمیت ہزاروں پرندوں اور اڑنے والے حشرات کی بقا کو خطرات لاحق ہیں  ۔ ان اہم جانداروں کی کمی سے کافی اور شہد  کے علاوہ دیگر اشیائے خوردنی  میں کمی آسکتی ہے۔