Monday, September 16, 2024

جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کی سرحد پر بڑے بڑے ایمپلی فائر لگا دیئے

جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کی سرحد پر بڑے بڑے ایمپلی فائر لگا دیئے
January 8, 2016
  سیؤل(ویب ڈیسک)ہائیڈروجن بم کا مقابلہ ہوگا موسیقی سےکیا  جانے لگا ۔ جنوبی کوریا  نے شمالی کوریا کی سرحد پر بڑے بڑے ایمپلی فائر لگا کر جمہوریت کے حق میں پیغامات اور نغمے نشر کرنا شروع کردیئے ہیں ۔ music