Friday, April 26, 2024

جنوبی کوریا میں تائیکوانڈو کے ماہرین نے عالمی ریکارڈ بنا دیا

جنوبی کوریا میں تائیکوانڈو کے ماہرین نے عالمی ریکارڈ بنا دیا
April 23, 2018
سیئول( 92 نیوز) جنوبی کوریا میں دارالحکومت سیؤل میں نیشنل اسمبلی کے سامنے  8800 افراد اکٹھے ہوئے ، جنہوں نے روایتی لباس زیب تن کیا اور تائیکوانڈو کی  شاندار پرفارمنس پیش کی ۔ پرفارمنس نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا اور اس ریکارڈ کو گنیز بک میں بھی درج کرلیا گیا۔