Friday, April 26, 2024

جنوبی وزیرستان میں امن کمیٹی کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ ، 5افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان میں امن کمیٹی کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ ، 5افراد جاں بحق
November 30, 2017

جنوبی وزیرستان ( 92 نیوز ) جنوبی وزیرستان کے علاقے سپین کئی میں امن کمیٹی کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ کے دوران امن کمیٹی کے سربراہ ولی جان اور ان کے بھائی سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے ۔