Wednesday, May 8, 2024

جنوبی افریقہ میں موجود شاہینوں کی پروٹیز کے خلاف سیریز کےلیے تیاریاں جاری

جنوبی افریقہ میں موجود شاہینوں کی پروٹیز کے خلاف سیریز کےلیے تیاریاں جاری
March 30, 2021

سینچورین ( 92 نیوز) قومی ٹیم آج تیسرے روز بھی سینچورین میں پریکٹس سیشن میں ان ایکشن ہو گی، کھلاڑی ٹریننگ سیشن کے دوران بیٹنگ،باؤلنگ اور فیلڈنگ میں خامیوں پر قابو پانے کی مشقیں کریں گے۔

قومی ٹیم پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے پریکٹس کا آغاز کرے گی، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز 2اپریل سے ہو گا۔