Friday, April 19, 2024

جنرل راشد محمود کی زیر صدارت مسلح افواج کے سربراہوں کا اجلاس ،آپریشن جاری رکھنے پر اتفاق

جنرل راشد محمود کی زیر صدارت مسلح افواج کے سربراہوں کا اجلاس ،آپریشن جاری رکھنے پر اتفاق
December 22, 2015
راولپنڈی(92نیوز)جنرل راشد محمود کی زیر صدارت تینوں مسلح افواج کے سربراہوں کا اجلاس ہوا جس میں  آرمی چیف جنرل راحیل شریف، نیول چیف ایڈمرل ذکااللہ اور ایئر چیف سہیل امان نے شرکت کی۔ اجلاس میں انتہاپسندی کے خاتمے کیلئے حکومت کی مدد اور دہشت گردی ختم کرنے کیلئے آپریشن جاری رکھنے کا عزم کیا گیا ۔