Saturday, April 20, 2024

جنرل راحیل شریف باوقار انداز میں رخصت ہورہے ہیں : خورشید شاہ

جنرل راحیل شریف باوقار انداز میں رخصت ہورہے ہیں : خورشید شاہ
November 21, 2016

 اسلام آباد(92نیوز) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف نے اپنے دور میں بہت سے چیلنجز کا مقابلہ کیا،پہلے ہی کہا تھا وہ  توسیع نہیں لیں گے۔

انہوں نے کہا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف باوقاراندازمیں رخصت ہو رہے ہیں جنرل راحیل شریف ان فوجی سربراہوں میں شامل ہیں جو غیرمتنازعہ رہے۔