Friday, April 19, 2024

جنرل باجوہ کی مداح نے انکا پورٹریٹ تیار کر لیا

جنرل باجوہ کی مداح نے انکا پورٹریٹ تیار کر لیا
August 20, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی خدمات کے اعتراف میں  ان کی ایک مداح نے  جنرل باجوہ کا پورٹریٹ  تیار کرلیا۔ خاتون نے خواہش ظاہر  کی کہ وہ یہ پیٹنگ آرمی چیف کو پیش کرنا چاہتی ہیں ۔