Sunday, September 8, 2024

جنرل امیددندار ترکی کے قائم مقام آرمی چیف مقرر

جنرل امیددندار ترکی کے قائم مقام آرمی چیف مقرر
July 16, 2016
انقرہ(ویب ڈیسک)ترک وزیراعظم کے مطابق فوجی بغاوت کی کوشش کے بعد قائم مقام آرمی چیف مقررکر دیا گیا۔ تفصیلا تکےمطابق ترکی میں فوجی بغاوت کی کوشش کے بعد فوج کے سربراہ کے منظر عام پر نہ آنے کے بعد  ترکی کے وزیراعظم نے  نیا قائم مقام آرمی چیف مقرر کر دیا ہے ۔ ترکی کے وزیراعظم بن علی یلدرم کے مطابق  جنرل امیددندار کو قائم مقام آرمی چیف مقرر کر دیا گیا ہے ۔