Friday, May 3, 2024

جنرل اسمبلی اجلاس کے بعد مودی سارک کانفرنس میں شرکت سے ہی بھاگ گئے

جنرل اسمبلی اجلاس کے بعد مودی سارک کانفرنس میں شرکت سے ہی بھاگ گئے
September 19, 2016
نئی دہلی (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے بعد بھارتی  وزیراعظم سارک کانفرنس سے  بھی بھاگ  گئے۔ تفصیلات کےنریندر مودی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت سے تو فرار ہوئے ہی ہیں ساتھ ہی وہ  سارک کانفرنس میں  بھی شرکت نہیں  کر ینگے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی کی نمائندگی کیلئے وزارتی وفد سارک کانفرنس میں شرکت کریگا جبکہ کانفرنس روان سال نومبر میں اسلام آباد میں ہوگی ۔