Monday, September 16, 2024

جمیکا ٹیسٹ : ویسٹ انڈین ٹیم 286 رنز بناکر آؤٹ

جمیکا ٹیسٹ : ویسٹ انڈین ٹیم 286 رنز بناکر آؤٹ
April 23, 2017
جمیکا(ویب ڈیسک)جمیکا ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کی  ٹیم دو سو چھیاسی رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ محمد عامر نے کیرئیر بیسٹ باؤلنگ کرتے ہوئے  چوالیس رنز دے کر چھ شکار کیے۔ یاسر شاہ نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ،وہاب ریاض اور محمد عباس نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ،ویسٹ انڈیز کے روسٹن چیز 63رنز  بنا کر ٹاپ اسکورر رہے ادھر پہلی اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔