Friday, March 29, 2024

جمہوریت بچانے اور پارلیمانی سیاسیت کی مضبوطی کیلئے کردار ادا کرینگے ، نثارکھوڑو

جمہوریت بچانے اور پارلیمانی سیاسیت کی مضبوطی کیلئے کردار ادا کرینگے ، نثارکھوڑو
September 2, 2018
کراچی ( 92 نیوز)  پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ جمہوریت کو بچانے اور پارلیمانی سیاست کی مضبوطی کے لئے کردار ادا کریں گے ۔ نثار کھوڑو نے کہا کہ  پانچ سالہ محنت اور انتظار کے بعد جو نتائج آئے اس پر بین الاقوامی سطح پر بھی بہت سے سوالات اٹھائے گئے، جیل میں صفائی ہورہی ہے، پی ٹی آئی، ن لیگ اور جی ڈی اے والے جیل کی ہوا کھائیں گے۔ منظور وسان نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ  مولانا فضل الرحمان کو اچانک خواب آجائے گا  اور وہ اعتزاز احسن کے حق میں بیٹھ جائیں گے۔