Friday, April 19, 2024

جمعہ کو چین کی جانب سے 12 ٹن میٹریل پہنچ جائے گا ، چیئرمین این ڈی ایم اے

جمعہ کو چین کی جانب سے 12 ٹن میٹریل پہنچ جائے گا ، چیئرمین این ڈی ایم اے
March 23, 2020
 اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کا کہنا ہے جمعہ کو چین کی جانب سے 12 ٹن میٹریل پہنچ جائے گا۔ چیئرمین این ڈی ایم اے کا کہنا تھا چین نے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی پاکستان کی مدد کی ۔  5اپریل تک تمام ہیلتھ ورکرز کو سامان فراہم کریں گے۔ اسلام آباد میں کورونا کے 50 ہزارٹیسٹ کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا ادارے دن رات کورونا کو ختم کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔