Saturday, April 20, 2024

جمعہ کو لاہور کاموسم خراب ہوگا،نوازشریف کی پرواز لینڈ نہیں کر پائے گی

جمعہ کو لاہور کاموسم خراب ہوگا،نوازشریف کی پرواز لینڈ نہیں کر پائے گی
July 11, 2018
لاہور ( 92 نیوز) مون سون کی آمد کے ساتھ ہی  محکمہ موسمیات نے  جمعہ کے دن  تین بجے سے ہفتہ کی صبح 6 بجے تک شیدد بارش کی پیش گوئی کر دی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق  اس عرصے میں  شدید بارشیں اور طوفانی ہوائیں چلیں گی  جس کے باعث نواز شریف کا جہاز لاہور  لینڈ نہیں کر سکے گا۔ موسم کی خرابی کے باعث نواز شریف کا جہاز لاہور کی بجائے اسلام آباد یا کسی دوسرے شہر لینڈ کرنے کے امکانات ہیں ۔