Friday, April 26, 2024

جماعت اسلامی کو بڑا دھچکا، منصورہ  کی سیٹ سے بھی ہاتھ دھو بیٹھی

جماعت اسلامی کو بڑا دھچکا، منصورہ  کی سیٹ سے بھی ہاتھ دھو بیٹھی
October 31, 2015
لاہور(92نیوز)پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی کو ایک بڑا دھچکا لگا ہے جب وہ اپنے مرکز کی سیٹ بھی بچانے میں ناکام ہوگئی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق جماعت اسلامی اپنے مرکز منصورہ  سے بھی سیٹ سے ہاتھ دھو بیٹھی ہے ۔یونین کونسل نمبر 112 سے جماعت اسلامی کے امیدوار امان اللہ کے مدمقابل ن لیگ کے امیدوار نوید الحق کیانی تھی ۔ نوید کیانی نے3585ووٹ لے کر امان اللہ کو ہرادیا کیونکہ انہوں نے کل 3315ووٹ حاصل کئے تھے ۔