جماعت اسلامی آج سوات میں جلسہ کرے گی، تیاریاں مکمل
سوات (92 نیوز) جماعت اسلامی آج سوات میں جلسہ کرے گی، تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ جلسہ گاہ میں اسٹیج تیار، کرسیاں لگا دی گئیں۔
جلسے سے جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سراج الحق سمیت دیگر قائدئن خطاب کریں گے۔ سوات:جلسے کی سیکورٹی کے لئے بھی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔